جمو ں 9 اکتو بر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں بین ا لا قوا می سر حد پر پا کستا نی ر ینجر س کی را ت میں گو لہ با ر ی سے کم ا ز کم پا نچ ا فرا د ز خمی ہو گئے۔ سینیر افیسر نے جمو ں میں بتا یا کہ پا کستا نی ر ینجر س نے لگا تا ر گو لہ با ری اور خو د کا ر ہتھیا روں سے ا کھنو ر ‘ ر ام گڑ ھ ‘ ار نیا اور کا نا چک
سیکٹر س میں را ت کے دو را ن فا ئر نگ کر تے ر ہے۔ پا کستا نی گو لہ با ر ی سے پا نچ شہر ی ز خمی ہو گئے ۔ تما م ز خمیو ں کو جمو ں کے سر کا ری میڈیکل کا لج ہا سپٹل میں بھر تی کر ا دیا گیا ہے۔ بی ایس ایف اور پا کستا نی ر ینجر س کے در میا ن سر حد پر فا ئر نگ کا تبا د لہ چند مقا ما ت پر ا بھی بھی جا ر ی ہے۔ پا کستا نی گو لہ با ر ی میں ا بھی تک جملہ 60 افر ا د ز خمی ہو چکے ہیں۔